آداب معاشرت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چار آدمیوں کے ساتھ مل جل کر رہنے کے طریقے، جماعتی زندگی کے اصول۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چار آدمیوں کے ساتھ مل جل کر رہنے کے طریقے، جماعتی زندگی کے اصول۔